مندرجات کا رخ کریں

نجمہ اسقالیوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نجمہ اسقالیوا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 فروری 1954ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الماتی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد
قازقستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلوکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نجمہ اسقالیوا (انگریزی: Nagima Eskalieva) ایک قازق گلو کارہ ہے۔[1] اسے قازق سوویت اشتراکی جمہوریہ کی قومی فن کارہ کا اعزاز دیا گیا تھا۔

سوانح

[ترمیم]

نجمہ اسقالیو قازقستان کے سوویت یونین کے دور کی گلو کاراؤں میں سے ایک ہے۔ وہ روانی سے قازق اور روسی زبانیں بول سکتی ہے۔ خوش الحان آواز کی وجہ سے وہ اپنے قازق علاقے میں کافی مشہور ہوئی۔ اس نے روسی زبان اور قازق زبانوں کے مشہور نغمے گائے ہیں۔ وہ کئی بیرونی زبانوں میں بھی گا چکی ہے اور کئی بیرونی ملکوں کا دورہ کر چکی ہے۔ وہ لوک نغمے گانے میں بھی کافی مہارت رکھتی ہے۔ اس نے وقفے وقفے سے دو شادیاں کی ہیں۔ جب کہ اس کا ایک ہی لڑکا ہے۔ [2][3] [4] [5]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Нагима Ескалиева (بزبان روسی). Кино-Театр. Retrieved 2010-12-31.
  2. "Костанайские новости"۔ 2014-02-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-23
  3. "Archived copy"۔ 2012-05-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-02{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  4. 2011-03-19 15:09:00 40millionshow 40millionshow 19 March 2011 15:09:00 40millionshowwrote۔ "Мурат Оспанов и Нагима Ескалиева"۔ 2011-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)
  5. NUR.KZ۔ "Нагима Ескалиева: У меня есть молодые мальчики-поклонники"۔ 2012-05-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا