نجمہ محبوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نجمہ محبوب
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1949  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
راولپنڈی،  پنجاب،  پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 6 دسمبر 1983 (33–34 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لاہور،  پنجاب،  پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات حادثہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں سلطانہ ڈاکو،  ان داتا،  مفت بر،  پاسبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

نجمہ محبوب (انگریزی: Najma Mehboob) کی پیدائش 1949ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئی تھیں۔ ابتدا میں اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ پھر 1969ء میں یونائیٹڈ پلیرز کے ایک ڈرامے کے ذریعہ ٹیلی ویژن پر آئیں۔ لاہور ٹیلی ویژن پر ان کا پہلا ڈرامہ ہاتھی دانت تھا اس کے بعد انہوں نے ٹیلی ویژن کے متعدد انفرادی ڈراموں اور سیریلیز میں کام کیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 79 فلموں میں بھی کام کیا جن میں پہلی فلم خلش اور آخری فلم نازک رشتے تھی جو 1987ء میں ریلیز ہوئی۔ اور پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سینٹر کے ایک مشہور پروڈیوسر محمد نثار حسین سے شادی کی تھی۔ انہوں کی مشہور دیگر فلموں کہ بارے میں نوکر وہٹی دا، سلطانہ ڈاکو، ان داتا، ٹھگاں دے ٹھگ، غازی علم الدین شہید، سالا صاحب، مفت بر، صاحب جی، پاسبان، دلاں دے سودے اور مراد خان جیسی فلموں میں ماں کا رول کردار ادا کیا۔

نجمہ محبوب 6 دسمبر 1983ء کو پاکستانی پنجابی فلم رکشہ ڈرائیور کی شوٹنگ کے دوران ایک بچے کو بچاتی ہوئی چلتن ایکسپریس سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگئیں۔

بیرونی رابطہ[ترمیم]