مندرجات کا رخ کریں

نجیب جنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نجیب جنگ
 

نجیب جنگ (انگریزی: Najeeb Jung) (ولادت: 18 جنوری 1951ء) ریٹائرڈ انڈین سیول سرویس کے افسر ہیں۔ جنھوں نے جولائی 2013ء سے دسمبر 2016ء تک دہلی کے 20 ویں لیفٹیننٹ گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ اس سے قبل وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 13 ویں وائس چانسلر کے طور پر 2009ء سے 2013ء تک خدمات انجام دے چکے ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Past Vice Chancellors' Profile: Mr Najeeb Jung"۔ Jamia Millia Islamia۔ 2015-05-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا