مندرجات کا رخ کریں

نخزینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پٹونیا کے پتے کے خلیات کے نخزینے

پروٹوپلاسٹ (انگریزی: Protoplast، قدیم یونانی πρωτόπλαστος بمعنی ’پہلے تشکیل دیا گیا‘) حیاتیاتی اصطلاح ہے جسے ہانسٹین نے سنہ 1880ء میں وضع کیا۔ اس سے مراد خلیے کی وہ مکمل ساخت ہے جس میں خلوی دیوار شامل نہ ہو۔[1][2] اردو میں اسے نخزینہ کہتے ہیں۔[3] پروٹوپلاسٹ پودوں، بیکٹیریا یا فنجائی کے خلیات سے خلوی دیوار دیوار ہٹا کر حاصل کیا جا سکتا ہے، جو میکانیکی، کیمیائی یا خامری (enzymatic) طریقوں کے ذریعے ممکن ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. JL von Hanstein (1880). Das Protoplasma als Träger der pflanzlichen und thierischen Lebensverrichtungen für Laien und Fachgenossen (بزبان جرمن). Heidelberg: Selbstverlag.
  2. LW Sharp (1921). An introduction to cytology (بزبان انگریزی). New York: McGraw-Hill book Company, Incorporated. p. 24.
  3. سائنسی و تکنیکی اصطلاحات ص١٦٤، مقتدرہ قومی زبان