نخشب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نخشب: بخارا کا ایک شہر جسے نسف بھی کہتے ہیں

محل وقوع[ترمیم]

یہ شہر کشکہ دریا کی وادی میں واقع ہے یہ اس راستے پر واقع ہے جو بخارا کو بلخ سے ملاتا ہے

مغلوں کی قیامگاہ[ترمیم]

چنگیز خان کے وقت مغل نخشب کو گرمیوں کی قیام گاہ بناتے آثار قدیمہ نے یہ شہر تلاش کیا تو قدیم نخشب کے آثار شلک تپہ کی پہاڑی کے قریب واقع ہے

شہرت کی وجہ[ترمیم]

نخشب کی شہرت کی وجہ وہ مصنوعی چاند ہے جسے المقنع نامی جادوگر نے بنایا تھا اور اس کے متعلق مشہور کر رکھا تھا کہ رات کو ایک کنویں سے طلوع ہوتا ہے اور صبح اسی کنویں میں غروب ہوتا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 22 صفحہ156،جامعہ پنجاب لاہور