نخیلو قومی پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نخیلو نام کا علاقہ مجموعی طور ایک حفاظت یافتہ علاقہ ہے اور اسے قومی پارک ایران کا درجہ دیاگیاہے تاکہ یہاں موجود نایاب جانوروں و پرندوں کی نسلوں کو معدوم ہونے سے بچایاجاسکے۔ یہ پارک جزائر نخیلو، ،تہمادون ام الکرم اورحرا و مل گنزہ کے جنگلات اورایران کے صوبے بوشہر کے ضلع بردخون جو بندردیر سے 24 کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے کے وسیع علاقے پر مشتمل ہے۔ نخیلو پارک ہجرت کرکے آنے والے پرندوں اور ساحلی و سمندری جانداروں کے لیے جنت کی حیثیعت رکھتاہے۔ ہمہ قسم پرندے اور جاندار یہاں تولیدی عمل جاری رکھتے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

ایران کی جنگلی حیات قسط ہشتمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)