ندیم بیگ (اداکار)
ظاہری ہیئت
| ندیم بیگ (اداکار) | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 19 جولائی 1941ء (85 سال) وجئے واڑہ |
| رہائش | کراچی |
| شہریت | |
| تعداد اولاد | 2 |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلمی اداکار [1]، فلم ساز [1]، فلم مصنف [1] |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی |
| اعزازات | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
مرزا نذیر بیگ مغل (Mirza Nazeer Baig Mughal) جو اپنے فلمی نام ندیم بیگ سے جانے جاتے ہیں ایک پاکستانی اداکار، گلوکار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔1967ءمیں اپنے کیرئیر کے آغازکے بعد انهوں نے دوسوسے زیاده فلموں میں کام کیا اور کافی ایوارڑ اپنے نام کیے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]کیرئیر
[ترمیم]آپ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1967میں پاکستانی فلم ”چکوری“ سے کیا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]آپ نے 1967ء میں شادی کی۔ آپ کے دو بیٹے ہیں۔
اہم فلمیں
[ترمیم]آپ نے دوسو سے زیاده فلموں میں کام کیا۔ جن میں سے مشہوردرج ذیل ہیں۔
- چکوری
- دیا اور طوفان
- دامن اور چنگاری
- آئنہ
- دل لگی
- مکھرا
- نادان
- داغ
- دوپٹا جل رہا ہے
- کوئی تجھ سا کہاں
- میں ایک دن لوٹ کے آؤں گا
- لو میں گم
- میں ہوں شاہد آفریدی (فلم)
- دا سسٹم
- ہجرت
- سکندر
بیرونی روابط
[ترمیم]- Nadeem`s son ordered to pay ex-wife Rs2.5m
- Official Website http://www.supernadeem.com/
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ندیم بیگ (اداکار)
- 1 2 3 انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm3221054/
زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 19 جولائی کی پیدائشیں
- اردو سنیما میں مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- کراچی کے مرد اداکار
- مہاجر شخصیات
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- وجئے واڑہ کے مرد اداکار
- کراچی کے گلوکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی اداکار
- کراچی کی شخصیات
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- بھارت میں پاکستانی مرد تارکین وطن اداکار
