ندیم سرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سید ندیم رضا سرور المعروف ندیم سرور برصخیر پاک و ہند کے عظیم نوحہ،مرثیہ اور منقبت خواں ہیں۔ اب تک ندیم سرور کی لاتعداد البمز ریلیز ہوچکی ہیں جنہیں پوری دنیا میں پسند کیا گیا ہے ندیم سرور کی کامیابیوں کے پیچھے ریحان اعظمی صاحب کی شاعری کا ہاتھ ہے ندیم سرور آج کل جہان نوحہ خوانی میں سفیر عزاء کے عنوان سے پہچانے جاتے ہیں