نرما (اداکارہ)
نرما (اداکارہ) | |
---|---|
(اردو میں: نرما) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جولائی 1973ء (52 سال) لاہور، پاکستان |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
نرما یا عائشہ جہانگیر (انگریزی: Nirma (actress)) (ولادت: 21 جولائی 1974ء) سابقہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] نرما نے پہلے ماڈلنگ میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اس کے بعد ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا۔[2]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]نرما 21 جولائی 1974ء کو کویت میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصلی نام عائشہ جہانگیر تھا۔ نرما نے ابتدائی تعلیم کویت میں مکمل کی۔ اپنے والد کی وفات کے بعد، وہ اپنے خاندان کے ساتھ لاہور چلی گئیں۔ فلم ساز اعجاز درانی نے عائشہ جہانگیر کا نام تبدیل کر کے نرما رکھ دیا۔[3]
پیشہ وارانہ زندگی
[ترمیم]نرما کا پہلا ڈراما رنجیش تھا اس کے بعد انھوں نے دو ٹیلی ویژن سیریل، دو چاند اور سرکار صاحب میں کام کیا۔ نرما کی پہلی فلم بازیگر تھی اور اس کے بعد انھوں نے لاج، شرارت، قرض اور بہرام ڈاکو جیسی فلموں میں کام کیا۔ 1997ء میں، نرما نے فلم ڈریم گرل میں ایک منچ رقاصہ کا کردار ادا کیا جس کی ہدایت کاری سنگیتا نے کی تھی۔
فلمو گرافی
[ترمیم]فلم
[ترمیم]فلم | سال |
---|---|
بازیگر[4] | 1996ء |
عاشقی کھیل نہیں[4] | 1997ء |
ڈریم گرل | 1997ء |
راجا پاکستانی | 1997ء |
قرض [4] | 1997ء |
نکاح [5] | 1998ء |
دل میں چھپا کے رکھنا | 1999ء |
ایک اور لوو سٹوری[5] | 1999ء |
غدّار | 1999ء |
انگارے | 2000ء |
کہاں ہے قانون | 2000ء |
آگ کا دریا | 2000ء |
خان زادہ | 2001ء |
باغی | 2001ء |
دولت | 2001ء |
سنگرام | 2001ء |
غازی علم الدین شہید | 2002ء |
بہرام ڈاکو | 2002ء |
بغاوت | 2002ء |
عاطف چودھری | 2002ء |
الله راکها | 2002ء |
چن مہر | 2002ء |
ارائیں دا کھڑک | 2002ء |
کالیا | 2003ء |
لاج | 2003ء |
یہ وعدہ رہا | 2003ء |
شرارت[4] | 2003ء |
شیر پاکستان | 2014ء |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]- لاگ (1998ء)[5]
- سرکار صاحب (2007ء)[5]
- لمحے
بیرونی روابط
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nirma (actress)"
- ↑ Nirma, THE 'SOCIAL-MEDIA' STAR Dawn (newspaper), Published 2 May 2017, Retrieved 27 August 2018
- ↑ "کیمرا میری پہلی محبت ہے، اداکارہ، ماڈل نرما"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-21
- ^ ا ب پ ت Filmography of Nirma (actress) on Complete Index To World Film (CITWF) website Retrieved 27 August 2018
- ^ ا ب پ ت Filmography of Nirma (actress) on IMDb website Retrieved 27 August 2018
![]() |
ویکی ذخائر پر نرما (اداکارہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |