نرمل جبان گھوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نرمل جبان گھوش
(بنگالی میں: নির্মলজীবন ঘোষ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1916ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع ہوگلی،  برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اکتوبر 1934ء (18 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدناپور،  برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بنگال والنٹیئرز  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انقلابی،  حریت پسند  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تحریک آزادی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نرمل جبان گھوش (انگریزی: Nirmal Jibon Ghosh)، پیدائش: 5 جنوری، 1916ء - وفات: 26 اکتوبر، 1934ء) بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ نرمل جبان گھوش 5 جنوری 1916ء کو موضع دھماسین، ضلع ہوگلی، مغربی بنگال، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔انٹرمیڈیٹ کی تعلیم کے لیے مدناپور کالج میں داخلہ لیا۔ وہ دورانِ تعلیم آزادی کے لیے کام خفیہ انقلابی تنظیم بنگال والنٹیئرز شامل ہو گئے۔3 ستمبر 1933ء کو مدناپور پولیس گراؤنڈ میں فٹ بال میچ کے دوران مدناپور کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ برنارڈ ای جے برج کو گولی مار کر ہلاک کرنے میں شریک ہوئے۔گرفتار کر کے ان پر مقدمہ چلایا گیا اور اور موت کی سزا سنائی گئی۔ 26 اکتوبر 1934ء کو مدناپور سینٹرل جیل میں انھیں پھانسی دے دی گئی۔[1][2] [3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شہیدانِ آزادی (جلد اول)، چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر پی این چوپڑہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 1998ء، ص 401
  2. "Assassination Of Mr.B.E.J.Burge, I.C.S."۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2022 
  3. "Midnapore Central Correctional Home"۔ wbcorrectionalservices.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2022 
  4. Kali Charan Ghosh (2012)۔ Chronological Dictionary of India's Independence۔ Kolkata: Sahitya Sansad۔ صفحہ: 87۔ ISBN 978-81-86806-20-3