نروال (گجرات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نروال
قصبہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگجرات
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

نروال(انگریزی: Narwal) پاکستان کا ایک قصبہ جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔ تحصیل سرائے عالمگیرکا حصہ ہے ممتاز سماجی شخصیت وانجینئر ڈاکٹر غلام سرور چوہدری کا تعلق اسی قصبہ سے ہے۔یہ قصبہ دریائے جہلم اور نہر اپر جہلم کے درمیان واقع ہے۔نمبر دار چوہدری زمان مہر ہیں۔اور کونسلر چوہدری قربان جٹ(عرف کالو)ہے۔اس گاؤں میں گجر؛ جٹ؛ مصلی؛ کمھار؛ نائ؛ تیلی؛ترکھان؛چیور؛لانگڑے؛میانڑے؛کشمیری؛اور مہر آباد ہیں۔گاؤں کا زیادہ انحصار کھیتی باڑی اور مال مویشی پر ہے۔گاؤں کے لوگ بہت محنتی ہیں۔کھیل کود کے لیے جگہ موجود ہے۔تعلیم کے حصول کے لیے گورنمنٹ پرائمری اسکول موجود ہے۔صحت کی سہولت کے لیے فری ڈسپنسری موجود ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]