نریندر مودی کی وزارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نریندر مودی کی وزارت
بھارت کی اکیسویں وزارت
تاریخ تشکیل 26 مئی 2014ء
افراد اور تنظیمیں
صدر حکومت نریندر مودی
صدر ریاست پرنب مکھرجی
رکن پارٹیاں بھارتیہ جنتا پارٹی (این ڈی اے)
اکالی دل
شیو سینا
تیلگو دیشم پارٹی
لوک جن شکتی پارٹی
مقننہ میں اکثریت
تاریخ
انتخاب(ات) 2014ء
مقننہ کی مدت 5 سال
پیشرو Second ministry of Manmohan Singh
جانشین صاحب منصب
PM Modi Portrait(cropped).jpg مضامین بسلسلہ
نریندر مودی

ابتدائی سیاسی زندگی



وزیراعظم بھارت



عالمی شراکتیں


ملکی

Signature of Narendra Modi (Hindi).svg

وزیر اعظم بھارت

نریندر مودی کی وزارت (ہندی: नरेन्द्र मोदी का मंत्रिमण्डल) وزراء کی اس انجمن پر مشتمل ہے جو 7 اپریل تا 12 مئی 2014ء جاری رہنے والے عمومی انتخابات میں منتخب ہوئی۔ 16 مئی 2014ء کو ان انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا اور بعد ازاں سولہویں لوک سبھا کا قیام عمل میں آیا اور اس انجمن وزراء نے 26 مئی 2014ء کو اپنا دفتر سنبھالا۔ وزیر اعظم اور انجمن وزراء کے صدر نریندر مودی نے اعلان کیا کہ ان کی کابینہ مختصر اور "حکومت کم حکمرانی زیادہ" کے رہنما اصول پر قائم رہے گی۔[1]

نریندر مودی کی انجمن وزراء میں 7 خاتون وزراء بھی موجود ہیں، جن میں سے چھ خواتین کابینی وزیر کے عہدہ پر ہیں، بھارتی کی حکومتی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب خواتین کی اتنی بڑی تعداد کابینی وزارت کے منصب پر پہونچی ہے۔ اس سے قبل 2004ء تا 2009ء میں پہلی یو پی اے حکومت نے تین خواتین کو کابینی وزیر مقرر کیا تھا۔[2]

گیلپ جائزہ کے مطابق، 2014ء میں 63 فیصد بھارتیوں نے اپنے ملک کی قیادت کی تائید اور 23 فیصد نے مخالفت کی تھی۔ اس کے بالمقابل 2013ء کے اعداد و شمار کے مطابق 30 فیصد تائید اور 48 فیصد مخالفت تھی۔[3]

پس منظر[ترمیم]

سولہویں لوک سبھا کی تشکیل کے لیے 2014ء کے عمومی انتخابات 7 اپریل سے 12 مئی تک نو مرحلوں میں مکمل ہوئے اور 16 مئی 2014ء کو ان کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ 20 مئی 2014ء کو بھارتی پارلیمان کے مرکزی ہال میں پی جے پی کی پارلیمانی نشست کا انعقاد ہوا جس میں پارٹی نے نریندر مودی کو اپنا رہنما منتخب کیا۔ اس کے بعد بی جے پی کے صدر راج ناتھ سنگھ نے حلیف پارٹیوں کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی اور 335 پارلیمانی اراکین کا معاونت نامہ پیش کیا اور حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا۔ بعد ازاں پرنب مکھرجی نے مودی کو وزیر اعظم منتخب کیا۔[4] 9 نومبر 2014ء کو مودی نے اپنی کابینہ میں ترتیب نو اور توسیع کی اور 21 نئے کابینی وزراء نے حلف اٹھایا۔[5]

تاریخ[ترمیم]

وزیر اعظم نریندر مودی نے قلمدان وزارت سنبھالنے کے پہلے ہی ہفتہ میں نریپیندر مشرا کو اپنا پرنسپل سیکریٹری اور اجیت ڈوبھال کو قومی سیکیوریٹی مشیر مقرر کیا۔ نیز انھوں نے آئی اے ایس افسر اے کے شرما اور انڈین فاریسٹ سروس کے افسر بھرت لال کو وزیر اعظم کے دفتر میں جوائنٹ سیکریٹری مقرر کیا۔ یہ دونوں افسران گجرات میں بھی مودی انتظامیہ میں شامل تھے جب نریندر مودی وہاں کے وزیر اعلیٰ تھے۔[6]

نومبر 2014ء میں مجلس وزراء میں مزید چار کابینی وزراء، تین ریاستی وزراء (خود مختار چارج) اور چودہ ریاستی وزراء کو شامل کیا گیا، اس طرح وزارت میں وزراء کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی۔[7]

اراکین مجلس کی فہرست[ترمیم]

مجلس وزراء میں قلمدان وزرات کی درج ذیل تقسیمیں ہیں:[8]

کابینی وزرا[ترمیم]

[9]

کلید
  • دفتر میں وفات
  • RES مستعفی
قلمدان وزارت وزیر در منصب ترک منصب پارٹی
وزیر اعظم
Minister of Personnel, Public Grievances and Pensions
Department of Atomic Energy
Department of Space
All important policy issues and all other portfolios not allocated to any Minister.
 نریندر مودی26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Home Affairs راج ناتھ سنگھ26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of External Affairs
Minister of Overseas Indian Affairs
 سشما سوراج26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Finance Arun Jaitley26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Defence Arun Jaitley26 مئی 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 Manohar Parrikar9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Information and Broadcasting Arun Jaitley9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Railways D. V. Sadananda Gowda26 مئی 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 Suresh Prabhu9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Urban Development
Minister of Housing and Urban Poverty Alleviation
Minister of Parliamentary Affairs
 Venkaiah Naidu26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Road Transport and Highways
Minister of Shipping
 Nitin Gadkari26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Law and Justice Ravi Shankar Prasad26 مئی 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 D.V. Sadananda Gowda9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
وزیر برائے آبی وسائل، فروغ دریا و گنگا صفائی اوما بھارتی26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Minority Affairs Najma Heptulla26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Rural Development
Minister of Panchayati Raj
Minister of Drinking Water and Sanitation
 Gopinath Munde26 مئی 2014ء3 جون 2014ء[†]بھارتیہ جنتا پارٹی
 Nitin Gadkari4 جون 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی[10]
 Birender Singh9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی[11]
Minister of Consumer Affairs, Food and Public Distribution رام ولاس پاسوان26 مئی 2014ءصاحب منصبلوک جن شکتی پارٹی
Minister of Micro, Small and Medium Enterprises Kalraj Mishra26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Women and Child Development مینکا گاندھی26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Chemicals and Fertilizers Ananth Kumar26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Communications and Information Technology Ravi Shankar Prasad26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Civil Aviation Ashok Gajapathi Raju Pusapati26 مئی 2014ءصاحب منصبتیلگو دیشم پارٹی
Minister of Heavy Industries and Public Enterprises Anant Geete26 مئی 2014ءصاحب منصبشیوسینا
Minister of Food Processing Industries Harsimrat Kaur Badal26 مئی 2014ءصاحب منصبشرومنی اکالی دل
Minister of Mines
Minister of Steel
 Narendra Singh Tomar26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Labour and Employment Narendra Singh Tomar26 مئی 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 Bandaru Dattatreya9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Tribal Affairs Jual Oram26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Agriculture Radha Mohan Singh26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Social Justice and Empowerment Thawar Chand Gehlot26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Human Resource Development سمرتی ایرانی26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Science and Technology Harsh Vardhan9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister Of Health and Family Welfare Harsh Vardhan4 جون 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 Jagat Prakash Nadda9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی[12]

ریاستی وزراء[ترمیم]

اطلاع : * کی علامت اس بات کی جانب اشارہ کرتی ہے کہ متعلقہ وزیر خود مختار چارج رکھتا ہے

Bandaru Dattatreya Labour and Employment*
Dharmendra Pradhan Petroleum and Natural Gas*
G. M. Sideshwara Heavy Industries & Public Enterprises
Giriraj Singh Micro, Small & Medium Enterprises
Ravi Anand Chemicals & Fertilizers
Jayant Sinha Finance
Jitendra Singh Development of North Eastern Region*، Prime Minister's Office, Personnel, Public Grievances & Pensions, Department of Atomic Energy, Department of Space
Haribhai Parthibhai Chaudhary Home Affairs
Kiren Rijiju Home Affairs
Krishan Pal Social Justice & Empowerment
Nihalchand Panchayati Raj
Nirmala Sitharaman Commerce and Industry*
Mahesh Sharma Culture*، Tourism*، Civil Aviation
Manoj Sinha Railways
Mansukhbhai Dhanjibhai Vasava Tribal Affairs
Mohanbhai Kalyanjibhai Kundariya Agriculture
مختار عباس نقوی Minority Affairs, Parliamentary Affairs
Prakash Javadekar Environment, Forest and Climate Change,Minister of Information and Broadcasting
Piyush Goyal Power*، Coal*، New and Renewable Energy*
Pon Radhakrishnan Road Transport & Highways, Shipping
Rajiv Pratap Rudy Skill Development & Entrepreneurship*، Parliamentary Affairs
Rajyavardhan Singh Rathore Information & Broadcasting
Ram Kripal Yadav Drinking Water & Sanitation
Ram Shankar Katheria Human Resource Development
Rao Inderjit Singh Planning*، Defence
Raosaheb Dadarao Danve Consumer Affairs, Food and Public Distribution
Sadhvi Niranjan Jyoti Food Processing Industries
Sanjeev Kumar Balyan Agriculture
Santosh Gangwar Textiles*
Sanwar Lal Jat Water Resources, River Development & Ganga Rejuvenation
Sarbananda Sonowal Youth Affairs and Sports*
Shripad Yasso Naik AAYUSH*، Health & Family Welfare
Sudarshan Bhagat Rural Development
Babul Supriyo Urban Development, Housing and Urban Poverty Alleviation
Upendra Kushwaha Human Resource Development
وجے کمار سنگھ Statistics and Programme Implementation*، External Affairs, Overseas Indian Affairs
Vijay Sampla Social Justice & Empowerment
Vishnu Deo Sai Mines, Steel
Y. S. Chowdary Science and Technology, Earth Science


حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]