نر کشی
Appearance
نر کشی (انگریزی: Androcide) مردوں کو ان کی جنس کی وجہ سے منظم طریقے سے قتل کرنے کے نفرت انگیز جرم کے لیے ایک اصطلاح ہے۔ مردوں کے تمام قتل اسی طرح نر کشی نہیں ہیں جس طرح خواتین کے تمام قتل عورت کشی نہیں ہیں۔