نسا، ترکمانستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نسا
Nisa
Nisa.jpg
نسا
نسا، ترکمانستان is located in Turkmenistan
نسا، ترکمانستان
اندرون Turkmenistan
متبادل نامParthaunisa
Mithradatkirt
مقاماشک آباد، ترکمانستان
قسمآبادی
تاریخ
ادوارسلطنت اشکانیان
ثقافتیںاشکانیان
منسلک معArsaces I, Mithridates I
Site notes
حالتکھنڈر
رسمی ناماشکانی قلعہ
قسمثقافتی
معیارii, iii
نامزد2007 (اکتیسواں)
حوالہ نمبر1242
حکومتیترکمانستان
علاقہایشیاء

نسا (Nisa) موجودہ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد کے جنوب مغرب میں 18 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک قدیم شہر تھا۔ اسے سلطنت اشکانیان کا دارالحکومت تصور کیا جاتا ہے۔

تصاویر[ترمیم]