نسب نما
Appearance
نسب نما کسر کے نیچے یا دائیں جانب کے عدد/جز کو کہا جاتا ہے۔[1] اس کے ذریعہ ہم مساوی اجزا کی تعداد جان سکتے ہیں جن سے مل کر مکمل جز بنتا ہے اور بسا اوقات ان کی مدد سے بعض کسروں کا نام بھی رکھا جاتا ہے، مثلاً: 1/3 کو تہائی، 1/4 کو چوتھائی اور 1/5 کو پانچواں حصہ وغیرہ۔ نیز کسر کے اوپر یا بائیں جانب کے عدد کو شمار کنندہ کہتے ہیں۔
مثال
[ترمیم]مثلاً کسر 2/13 میں 13 کو نسب نما اور 2 کو بسط یعنی شمار کنندہ کہا جائے گا۔