نسج الحاقی
ظاہری ہیئت
| نسج الحاقی | |
|---|---|
برنج کے خرد بینی تراشے میں نیلے رنگ میں نسجِ الحاقی دیکھا جا سکتا ہے جو بینگنی رنگ میں نظر آنے والے بشرۂ مخاطیہ کو سہارا دے رہا ہے | |
| مترادفات | واصل بافت |
| شناخت کنندگان | |
| میش | properties |
| FMA | 96404 |
| تشریحی اصطلاحات | |
نَسجِ الحاقی[1] یا واصل بافت (انگریزی: Connective Tissue) یا الحاقی بافت ان بافتوں سے جسم کا ڈھانچہ بنتا ہے۔ انھیں الحاقی بافتیں کہنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک عضو کو دوسرے عضو کے ساتھ ملحق کرتی ہیں۔ یہ بافتیں خانہ دار، ریشہ دار اور لچکدار تین قسم کی ہوتی ہیں۔ انہی سے ہڈیاں، کریاں، رباطات، عضلات، اوتار اور ہر قسم کے غدود بنتے ہیں۔