نسیم ولی خان
Appearance
ْْ
نسیم ولی خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 4 جنوری 1932ء |
وفات | 16 مئی 2021ء (89 سال) چارسدہ |
جماعت | عوامی نیشنل پارٹی |
شریک حیات | خان عبد الولی خان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
نسیم ولی خان ( اردو: نسيم ولی خان 1933 – 16 مئی 2021ء)ایک پاکستان خاتون سیاستدان تھیں۔ نسیم ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما تھیں۔ نسیم ولی خان خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں سابقہ صوبائی صدر اور عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر تھیں۔ [1]
وہ 1933ء میں پیدا ہوئی تھیں۔ وہ پاکستان نیشنل الائنس کی اہم رہنماؤں میں سے ایک تھیں اور 1977ء میں خیبر پختونخوا میں منتخب ہونے والی پہلی خاتون کی حیثیت سے 1977ء کے انتخابات میں تاریخ رقم کی۔ [2]
نسیم ولی خان نے خان عبدالولی خان سے 1954 ءمیں شادی کی [3]۔ وہ سنجین ولی خان (مرحوم) کی والدہ اور ڈاکٹر گلالئی ولی خان نیز اسفند یار ولی خان کی سوتیلی ماں تھیں۔ [4] نسیم ولی خان کا 16 مئی 2021 ءکو پاکستان کے شہر چارسدہ میں انتقال ہو گیا۔ [5][6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خان عبد ال بهرام خان
- خان عبد الجبار خان
- خان عبدالغفار خان
- خان عبدالغنی خان
- خان عبد الولی خان
- خان امیرزادہ خان
- اسفند یار ولی خان
- سنگین ولی خان
- بہرام خان فیملی
- عوامی نیشنل پارٹی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nasim opposes referendum on Pakhtunkhwa"۔ 24 اکتوبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2009
- ↑ Encyclopaedia of Women in South Asia: پاکستان (2004) Volume 2 of Encyclopaedia of Women in South Asia, Sangh Mittra, آئی ایس بی این 81-7835-187-0، آئی ایس بی این 978-81-7835-187-2
- ↑ Twilight of the Frontiers Iron Lady Twilight of the Frontiers Iron Lady
- ↑ http://www.dailytimes.com.pk/print.asp?page=2005%5C10%5C10%5Cstory_10-10-2005_pg7_46
- ↑ "Veteran politician Begum Nasim Wali Khan dies, confirms family"۔ ARY NEWS (بزبان انگریزی)۔ 2021-05-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2021
- ↑ "Veteran politician Begum Naseem Wali Khan passes away"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2021