نشاط چونیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نشاط چونیاں
پبلک
تجارت بطورکے ایس ایNCL
قیام1990؛ 31 برس قبل (1990)
صدر دفترلاہور، پاکستان
کلیدی افراد
شہزاد سلیم
ویب سائٹhttp://www.nishat.net

نشاط چونیاں گروپ ایک پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی ہے جس کی بنیاد 1990 میں رکھی گئی تھی۔ [1] یہ کمپنی نشاط چونیاں گروپ کی ملکیت ہے۔ [2]

کمپنیاں[ترمیم]

اس گروپ میں 4 کمپنیاں ہیں: [1]

  • نشاط چونیاں لمیٹڈ
  • نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ
  • نشاط چونیاں یو ایس اے انکارپوریٹڈ
  • این سی الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Hussain، Dilawar (23 October 2017). "Nishat Chunian expands into power and cinema". 
  2. https://fp.brecorder.com/2019/03/20190305451743/