نشان شاہ عبدالعزیز (تمغہ)
Appearance
Order of King Abdulaziz | |
---|---|
سعودی عرب | |
قسم | آرڈر آف میرٹ with 5 degrees |
تاسیس | 20 March 1971 |
حیثیت | currently constituted |
ترتیب مراتب | |
اگلا (اعلیٰ) | Great Chain of Badr |
اگلا (کمتر) | شاہ فیصل اعزاز |
|
نشان شاہ عبد العزیز (انگریزی: Order of King Abdulaziz) تمغا سعودی عرب کا سب سے بڑا اعزازی تمغا ہے۔ اس کا نام جدید سعودی ریاست کے بانی عبدالعزیز السعود کے نام پر رکھا گیا ہے۔
تاریخ
[ترمیم]اس تمغا کا اعلان شاہ فیصل نے 20 مارچ 1971 ء میں ایک فرمان کے ذریعے جاری کیے۔