مندرجات کا رخ کریں

نشتر ٹاؤن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل
سرکاری نام
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
سٹی ڈسٹرکٹضلع لاہور
یونین کونسلیں
19
حکومت
 • قسمتحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن

نشتر ٹاؤن (انگریزی: Nishtar Town) لاہور، پنجاب کا ایک انتظامی ٹاؤن ہے۔[1] یہ ضلع لاہور کی دس بلدیات میں سے ایک ہے۔ اس کا نام پنجاب کے دوسرے کورنر سردار عبدالرب نشتر کے نام پر ہے۔

نشتر ٹاون فیروز پور روڈ لاہور پر واقعہ ہے چونگی امرسدھو سے آگے اٹاری دربار سے تقریباً ایک کلومیٹر کی مسافت پر ہے۔ انڈسٹریل ایرے میں اس کا شمار ہوتا یہاں پر مختلف کمپنیوں کی فیکٹریاں ہیں اور لاہور شہر سے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ اور خصوصاً میٹرو بس سروس کی سہولت سے مزین ہے-

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Convenience stalls | TNS - The News on Sunday"۔ 06 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
ضلع لاہور کے انتظامی ٹاؤن
  1. راوی ٹاؤن
  2. شالامار ٹاؤن
  3. واہگہ
  4. عزیز بھٹی ٹاؤن
  5. داتا گنج بخش ٹاؤن
  6. گلبرگ
  7. سمن آباد ٹاؤن
  8. اقبال ٹاؤن
  9. نشتر ٹاؤن
  10. A. لاہور کنٹونمنٹ