نشہ آوری جسے کبھی کبھی عادی شرابی پن بھی کہا جاتا ہے، ایک فعلیاتی حالت ہے جس کی وجہ سے نفسیاتیمبادلہ شعور جیسی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔ نشہ آوری کی علامات میں سرور، چہرے کی سرخی اور کم ہوتا سماج کا ڈر کم خوراکوں میں ہو سکتا ہے،[1] زائد خوراکوں میں توازن کا متواتر انداز میں گرنا، فیصلہ سازی کی صلاحیت میں کمی، قے، اندرونی کان میں خرابی، وغیرہ ہو سکتے ہیں۔ خون میں شراب کی مقدار کے حد سے زیادہ ہونے کی صورت میں کوما یا موت بھی ممکن ہے۔
↑Zeller، Scott L.؛ Nordstrom، Kimberly D.؛ Wilson، Michael P. (2017-02-15). The Diagnosis and Management of Agitation (بزبان انگریزی). Cambridge University Press. ISBN9781107148123. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018.الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)
Bales, Robert F. "Attitudes toward Drinking in the Irish Culture". In: Pittman, David J. and Snyder, Charles R. (Eds.) Society, Culture and Drinking Patterns. New York: Wiley, 1962, pp. 157–187.
Gentry, Kenneth L., Jr., God Gave Wine: What the Bible Says about Alcohol. Lincoln, Calif.: Oakdown, 2001.