نصب الدماغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نصب الدماغ ایسی تکنیکی اختراعات کو کہا جاتا ہے کہ جن کو براہ راست ایک زندہ جسم یا جاندار کے دماغ (brain) میں کسی علاج (اور یا پھر کسی تجربے) کے لیے نصب (implant) کیا جاسکتا ہو یا یوں کہـ لیں کہ دماغ میں لگایا جاسکتا ہو۔ اس قسم کی اختراعات کو انگریزی میں brain implants یا برین امپلانٹ کہا جاتا ہے، بعض اوقات ان کے لیے نصبِ عصبی (نیورل امپلانٹ) کی اصطلاح بھی استعمال میں آتی ہے۔