نصرت اقبال ساہی
ظاہری ہیئت
| نصرت اقبال ساہی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 14 مارچ 1950ء (75 سال) |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | کھلاڑی ، ایتھلیٹکس مقابلہ باز |
| کھیل | ایتھلیٹکس |
| کھیل کا ملک | |
| درستی - ترمیم | |
نصرت اقبال ساہی (پیدائش 14 مارچ 1950ء)، ایک پاکستانی سپرنٹر ( کم فاصلے و محدود وقتی دوڑ والا کھلاڑی) تھے۔ انھوں نے 1972ء کے گرمائی اولمپکس میں مردوں کی 200 میٹر دوڑ میں حصہ لیا۔ انھوں نے 1974 کے ایشیائی کھیلوں میں 200 میٹر مقابلے میں کانسی کا تمغا جیتا تھا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ World Athletics athlete ID: https://worldathletics.org/athletes/-/14551462 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2025
- ↑ "Nusrat Iqbal Sahi Olympic Results"۔ Sports-Reference.com۔ سپورٹس ریفرنس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-15