مندرجات کا رخ کریں

نصرت سحر عباسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نصرت سحر عباسی
 

صوبائی اسمبلی سندھ کی رکن
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جنوری 1969ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روہڑی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ ف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نصرت بانو سحر عباسی ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو2008 سے مئی 2019 اور 2023 تک صوبائی اسمبلی سندھ کی رکن ہے .[1]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

وہ روہڑی میں 29 جنوری 1969ء کو پیدا ہوئی تھی . [2]

انھوں نے ، معیشت میں بیچلر آف آرٹس، بیچلر آف قانون (ایل ایل بی) اور اقتصادیات میں ماسٹر آف آرٹس تمام شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے حاصل کی . [3]

سیاسی کیریئر

[ترمیم]

وہ پاکستان کے عام انتخابات 2008 میں خواتین کے لیے مخصوص سیٹ پر پاکستان مسلم لیگ (ف) کے امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی سندھ میں منتخب ہوئی. [2]

وہ 2013 ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص سیٹ پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی سندھ میں دوبارہ منتخب ہوئی. [4] [5]

وہ عام انتخابات میں 2018 ء میں عورتوں کے لیے مخصوص سیٹ پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی سندھ میں دوبارہ منتخب ہوئی تھی. [6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مسز نصرت بانو سحر عباسي۔ "نمائندگان کی ڈائرکٹری > شخصی خاک"۔ صوبائی اسمبلی سندھ۔ 2019-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-02
  2. ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2017-08-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-08 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  3. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2017-08-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-08 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  4. {{حوالہ خبر}}: خالی حوالہ! (معاونت)
  5. "2013 Sindh Assembly women notification" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018-01-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-08 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  6. {{حوالہ خبر}}: خالی حوالہ! (معاونت)