نصرت مدینہ مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامع مسجد نصرتِ مدینہ پاکستان کے شہر لاہور کی ایک عظیم مسجد ہے، جو مرکزِ تعلیم و تربیت جامعہ اسلامیہ رضویہ لاہور میں واقع ہے۔ یہ مرکز رچنا ٹاؤن، فیروزوالا میں ہے۔

جامع مسجد نصرت مدینہ مشرقی جانب سے ایک منظر، 9 نومبر 2014

اس مسجد میں تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کے اجتماعات، کانفرنسز اور حلقہ ہائے ذکر اورمنعقد کیے جاتے ہیں۔ مفتی محمد ارشد القادری نے اسے تعمیر کروایا ہے۔ وہی اس مسجد میں جمعہ اور عید کا خطبہ دیتے ہیں۔ اس مسجد کے اندرونی جانب، بالخصوص گیلریوں اور مغربی دیوار کے نقشے داتا دربار کی جامع مسجد کے نقشے کی نقل محسوس ہوتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔