نصر اللہ خان دریشک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سابق چیف وہب، سابق وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی سردارنصراللّٰہ خان دریشک اس وقت حلقہ پی پی۔249 سے پنجاب اسمبلی کے رکن ہیں۔ سابق وزیر خزانہ پنجابحسنین خان دریشک سابق ضلعی ناظم راجن پوراور رکن پنجاب اسمبلیعلی رضادریشک کے والد ہیں۔

آبائی سرزمین[ترمیم]

سردار نصراللہ خان دریشک کا تعلق دھگو یونین کونسل کوٹ بہادر ضلع راجن پورسے ہے۔