نصیر احمد ناصر (شاعر)
Appearance
نصیر احمد ناصر (شاعر) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1954ء (عمر 69–70 سال) گجرات |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مدیر |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
نصیر احمد ناصر ایک پاکستانی معروف شاعر ہیں۔ وہ 1954 میں، پاکستانی گجرات کے ایک دور افتادہ گاؤں میں پیدا ہوئے۔ کچھ عرصہ بیرونِ ملک بھی رہے اور اب راولپنڈی میں رہتے ہیں۔ وہ تسطیر کے نام سے ایک کتابی سلسلہ بھی مرتب کرتے رہے ہیں۔ جو بند ہونے کے بعد گذشتہ 2 سال سے پھر شائع ہونے لگا ہے۔
ان کی شاعری انگریزی سمیت دنیا کی سات سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہے۔
شاعری
[ترمیم]- پانی میں گم خواب
- سرمئی نیند کی بازگشت
- تیسرے قدم کا خمیازہ (نثری نظموں کا انتخاب)
- عرابچی سو گیا ہے
- ملبے سے ملی چیزیں
- ذرد پتوں کی شال