نصیر بدایونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نعت گو شاعر ، رکن قرطاس ادب

حاجی نصیر الدین نصیر بدایونی 1 جنوری 1962ء کو شاہ فیصل کالونی نمبر 4 کراچی میں پیدا ہوئے۔

مشہور کلام[ترمیم]

  • ہونٹوں پہ تو رہتا ہے سدا نام محمد [1]
  • مدینے جو چلنے کا وقت آرہا ہے [2]

وفات[ترمیم]

16 نومبر 2022ء (بدھ) کو وفات پائی ،

  1. ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاؤنڈیشن کراچی ۔ جون 2000
  2. ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاؤنڈیشن کراچی ۔ جون 2000