نصیر کوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نصیر کوی 1946ء کو جہلم میں پیدا ہوئے۔ وہ پنجابی اور اردو کے شاعر تھے۔ ان کی مشہور نظم تم کتنے بھٹو مارو گے" دنیا بھر میں مشہور ہوئی۔ وہ انقلابی سوچ کے انسان تھے جس کا اظہار ان کی شاعری میں موجود ہے۔ ان کا انتقال 24 نومبر 2014ء کو جہلم میں ہوا۔ ان کی کتاب "ساڈے ہتھ اگنی دا تا" ان کی وفات سے چند دن پہلے چھپی۔

حوالہ جات[ترمیم]