نطایا بوچاتھم
![]() بوچاتھم آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2020ء کے دوران تھائی لینڈ کے لیے بیٹنگ کر رہے ہیں | ||||||||||||||
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 3 دسمبر 1986ء سیسکیٹ,[1] تھائی لینڈ | |||||||||||||
عرف | فون[2] | |||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | |||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 1) | 20 نومبر 2022 بمقابلہ نیدرلینڈز | |||||||||||||
آخری ایک روزہ | 24 نومبر 2022 بمقابلہ نیدرلینڈز | |||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 1) | 3 جون 2018 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||
آخری ٹی20 | 13 اکتوبر 2022 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 24 نومبر 2022ء | ||||||||||||||
تمغے
|
نطایا بوچاتھم (ییدائش:3 دسمبر 1986ء) ایک تھائی کرکٹ کھلاڑی ہے جو تھائی لینڈ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بطور آل راؤنڈر کھیلتی ہے۔ [3]بوچاتھم فروری 2017ء میں 2017ء خواتین کے کرکٹ عاممی کپ کوالیفائر میں تھائی لینڈ کی ٹیم کی رکن تھیں۔ [4] وہ تھائی لینڈ کے لیے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 116 رنز بنانے والی کھلاڑی تھیں۔ [5]نومبر 2021ء میں انہیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے تھائی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6] وہ تھائی لینڈ کا ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 21 نومبر 2021ء کو زمبابوے کے خلاف کھیلی۔ [7]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Nattaya Boochatham". cricket.com.au. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2022.
- ↑ Ananya، Upendran (6 March 2020). "Lessons, laughs, leadership and a love of the game – Thailand's memorable T20 World Cup campaign". Women's Criczone. اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2020.
- ↑ "Nattaya Boochatham". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2020.
- ↑ "ICC Women's World Cup Qualifier, 6th Match, Group A: India Women v Thailand Women at Colombo (CCC), Feb 8, 2017". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2017.
- ↑ "Records: ICC Women's World Cup Qualifier, 2016/17: Most runs". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2017.
- ↑ "Thailand announce 15-member side for World Cup Qualifiers". Women's CricZone. اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2021.
- ↑ "2nd Match, Group B, Harare, Nov 21 2021, ICC Women's Cricket World Cup Qualifier". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021.