نظامت امام باڑہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

متناسقات: 24°11′18″N 88°16′07″E / 24.188374°N 88.268623°E / 24.188374; 88.268623

نظامت امام باڑہ
নিজামত ইমামবাড়া
Nizamat Imambara 2.jpg
ہندوستان کی سب سے بڑی امام بارگاہ، "نظامت امام باڑہ"، کی تعمیر نواب سراج الدولہ نے کروائی تھی۔
عمومی معلومات
قسمImambara
معماری طرزاسلامی فن تعمیر
مقامMurshidabad district
شہر یا قصبہمرشد آباد
ملکبھارت
متناسقات24°11′18″N 88°16′07″E / 24.188374°N 88.268623°E / 24.188374; 88.268623
تکمیلPresent building: 1847.
مرمتRebuilt in 1848 after the 1846 fire and at present, when needed, renovations are done by the Archaeological Survey of India
تباہCaught fire in 1842 and 1846.
لاگت6 لاکھ سے زیادہ
مالکArchaeological Survey of Indiaاور Government of West Bengal
وابستگیاہل تشیع
ابعاد
دیگر پیمایشPresent Building: 680 feet with varying breadths.
ڈیزائن اور تعمیر
معمارPresent Building: Sadiq Ali Khan
ویب سائٹ
"Official Website". 


نظامت امام باڑہ (انگریزی: Nizamat Imambara) کو نواب سراج الدولہ نے اپنے دار الحکومت مرشد آباد تعمیر کیا۔ یہ ہندوستان کی سب سے بڑی امام بارگاہ تھی جو اب بھی سیاحوں اور زائرین کی توجہ کا مرکز ہے[1]۔ نواب سراج الدولہ نے محرم کے پہلے عشرے میں اپنی فوج میں عزاداری بھی قائم کی تھی۔ اس دوران میں بنگال میں شیعہ اسلام متعارف ہوا اور عزاداری کا آغاز ہوا جو ابھی تک جاری ہے۔ اس امام بارگاہ کے اندر نواب شہید نے ایک مسجد بھی تعمیر کرائی جس کی بنیادوں میں مدینہ سے منگوائی گئی مٹی ڈالی گئی۔ یہ مسجد آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے اور "مدینہ مسجد" کہلاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]