نظامیہ
ظاہری ہیئت
نظامیہ (فارسی: نظامیه، عربی: النظامیة، انگریزی: Nezamiyeh) قرون وسطی کے تعلیمی اداروں کا ایک گروہ ہیں جنھیں گیارہویں صدی میں نظام الملک طوسی نے ایران عظمی میں قائم کیا۔ نام نظامیہ اس کے نام سے موسوم ہے۔ تاہم موجودہ دور میں بھی کئی تعلیمی ادارے نظامیہ کے نام سے فعال ہیں۔ اور درس نظامی کا مروجہ نام بھی نظام الملک طوسی کی یاد تازہ کرتا ہے،
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- اسلامی اصطلاحات
- اسلامی تعلیم
- اسلامی ثقافت
- اشاعرہ
- افغانستان میں اسلام
- ایران کی جامعات
- ایران میں اسلام
- ایران میں اسلامی تعلیم
- بغداد میں تعلیم
- بغداد میں قائم تنظیمیں
- بغداد میں مذہب
- تاریخ اسلامی علوم
- تاریخ بغداد
- تاریخ سائنس
- تاریخ فارس
- تاریخ قاہرہ
- تاریخ مشرق وسطی
- تاریخ نیشاپور
- سلجوق خاندان
- عراق کی جامعات
- گیارہویں صدی میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- معدوم کتب خانے