نظریہ موسیقی
Appearance
نظریہ موسیقی تعمیرشدہ موسیقی کی ساخت کا مطالعہ ہے۔ نظریہ موسیقی موسیقی کے بنیادی معاون پیما یا موسیقی کے عناصر --- آہنگ، ہارمونی؟، ہارمونی؟ دالہ؟، تان؟، ساخت، ہئیت اور نسیج؟—کو نچوڑتا اور تحلیل کرتا ہے۔ موسیقی کو صدائیات، انسانی فعلیات اور نفسیات کے نکتہ نظر سے بھی سمجھا جا سکتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Dillen, Oscar van, Outline of basic music theory (2011)
- http://www.musictheoryhelp.co.ukآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ musictheoryhelp.co.uk (Error: unknown archive URL)