نظریہ پاکستان ٹرسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نظریہ پاکستان ٹرسٹ ایک قومی علمی و تحقیقی ادارہ ہے، جسے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے نظریہ پاکستان کو فروغ دینے کیلئے تشکیل دیا گیا۔

بانی چیئرمین سابق وزیر اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں نے جولائی 1992ء میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی بنیاد رکھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی ویب سائٹ".