نظر بد
Appearance

نظر بد (Evil eye) جسے بری نظر، نگاہ بد، چشم بد یا صرف "نظر" بھی کہا جاتا ہے ایک بد اندیش نظر ہے جو کئی ثقافتوں میں نقصان یا بدقسمتی کا موجب بنتی ہے۔ عربی میں اسے "عين الحسد" یا صرف "عين" کہا جاتا ہے، فارسی میں اسے "چشم زخم" "نظر""چشم "نظر" ، ترکی میں "نظر" کہا جاتا ہے۔[1][2]
یونانی میں اسے (το μάτι)، ہسپانوی میں (mal de ojo), اطالوی میں (malocchio)، پرتگیزی میں (mau-olhado) ہوائی زبان میں (maka pilau) کہا جاتا ہے۔[3][4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Definition for "evil eye" from Merriam Webster Dictionary
- ↑ Evil eye | occult | Britannica.com
- ↑ "Define stink eye"۔ Dictionary.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-31
- ↑ "Stink eye"۔ Double-Tongued Dictionary۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-31
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر نظر بد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- عبادت پر ایک گفتگو
- نظر بدآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ forteantimes.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- نظر بد
- نظر بد
- نظر بد کیا ہے؟