نعمان انور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نعمان انور`
ذاتی معلومات
مکمل نامنعمان انور
پیدائش12 اکتوبر 1995ء (عمر 26 سال)
گوجرانوالہ پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیرائیٹ آرم میڈیم فاسٹ
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 63)24 مئی 2015  بمقابلہ  زمبابوے
قومی کرکٹ
سالٹیم
2014–2015سیالکوٹ سٹالینز
2016–تاحالکراچی کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس کرکٹ لسٹ اے کرکٹ ٹوئنٹی20
میچ 8 3 12
رنز بنائے 465 47 417
بیٹنگ اوسط 31.00 15.66 37.90
سنچریاں/ففٹیاں 1/1 0/0 0/4
ٹاپ اسکور 199 34 97
گیندیں کرائیں 106
وکٹیں 2
بولنگ اوسط 36.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/44
کیچ/سٹمپ 6/– 2/1 5/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 دسمبر 2013

نعمان انور (پیدائش 12 اکتوبر 1995) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو سیالکوٹ سٹالینز کی طرف سے ڈومیسٹک کرکٹ کھلتا ہے۔ نعمان نے ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ 2015 میں اپنی پہلی وکٹ میں (270) کے ساتھ نمایاں بلے باز تھے۔[1]اس نے صرف 4 فرسٹ کلاس، 3 لسٹ اے اور 5 ٹوئنٹی20 میچ زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان، 2015ء کے وقت پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کے بعد سے اب تک کھیلے ہیں۔[2]

اس نے پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی پاکستان کی طرف سے زمبابوے کرکٹ ٹی مکے دورۂ پاکستان کے قومع پر لاہور میں 24 مئی 2015ء کو کھلا تھا اور 10 گیندوں پر 18 رنز بنائے۔[3]

نعمان لاہور کرکٹ ٹیم کی طرف سے 2018–19 قائد اعظم ون ڈے کپ میں، سات میچوں میں 286رنز کے ساتھ نمایاں تھے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://tribune.com.pk/story/888554/super-8-t20-cup-sialkot-stallions-the-champions-of-pakistan/
  2. "Sami, Malik in Pakistan's revamped T20 squad". ESPNcricinfo. 19 مئی 2015. اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2015. 
  3. "Zimbabwe tour of Pakistan, 2nd T20I: Pakistan v Zimbabwe at Lahore, مئی 24, 2015". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2015. 
  4. "Quaid-e-Azam One Day Cup, 2018/19 – Lahore Whites: Batting and bowling averages". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2018. 

بیرونی روابط[ترمیم]