نعمان بن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نعمان بن عمرو
معلومات شخصیت

نعمان بن عمرو بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک صحابی تھے پورا نام نعمان بن عمرو بن رفاعة بن سواد اور ایک روایت میں رفاعہ بن حارث بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجار انھیں نعیمان بھی کہتے تھے بیعت عقبہ ثانیہ میں 75 افراد میں یہ بھی موجود تھے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تمام غزوات میں شامل رہے بقول واقدی انھوں نے امیر معاویہ کے دورِ خلافت میں وفات پائی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ مؤلف: ابو الحسن علی بن ابی الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيبانی الجزری، عز الدين ابن الاثير،ناشر: دار الفكر بيروت