نعمان بن عمرو راسبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ قبیلہ ازو کے چشم و چراغ تھے آپ حلاس بن عمرو راسبی کے سگے بھائی تھے ۔ لشکر ابن سعد سے بغاوت کر کے شب عاشور امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور جنگ مغلوبہ میں شہید ہو کر حیات ابدی کے مالک بن گئے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

سانچے[ترمیم]