نعیریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نعیریہ
ملک سعودی عرب
صوبہ الشرقيہ علاقہ
منطقۂ وقت EAT (UTC+3)
 • گرما (گرمائی وقت) EAT (UTC+3)

نعیریہ، نعریہ سعودی عرب کے مشرقی صوبے کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہ شہر جبیل سے 150 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی 60 ہزار کے قریب ہے۔