مندرجات کا رخ کریں

نفیس کرمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نفیس کرمانی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کرمان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1449ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان ،  موجد ،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نفیس کرمانی (متوفی: 842ھ ) ایک بڑے طبیب تھے ۔ جو الغ بیگ کے معالج تھے۔

حالات زندگی

[ترمیم]

وہ برہان الدین نفیس بن عواد بن حکیم کرمانی ہیں۔ اس نے کرمان میں تعلیم حاصل کی اور پھر وہاں سے سمرقند چلے گئے۔ ان کی تصانیف میں «شرح كليات قانون ابن سينا» یا «شرح الكليات في القانون في الطب» اور «شرح موجز القانون لابن النفيس» اور «النفيسي شرح موجز في الطب» اور «كليات شرح الموجز» قابل ذکر تصانیف ہیں ۔ [1][2]

وفات

[ترمیم]

انہوں نے 841ھ میں سمرقند میں وفات پائی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. خير الدين الزركلي (1980)۔ "نفيس بن عوض"۔ موسوعة الأعلام۔ مكتبة العرب۔ 15 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011 
  2. زهير حميدان۔ "نفيس الكرماني"۔ الموسوعة العربية۔ 04 مارس 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 كانون الأول 2011