نقاشی
ظاہری ہیئت

نقاشی، جسے رنگ کاری بھی کہا جاتا ہے،نقش کرنے کا عمل کو کہا جاتا ہے، جو رنگ یا دوسرے وسائل کی کسی سطح پر اطلاق کی ممارست ہے۔[1]
فنیات میں اس اصطلاح سے عمل اور نتیجہ، جسے نقش کہا جاتا ہے، دونوں مراد ہیں۔
تسمیات
[ترمیم]لغوی طور دیکھا جائے تو اصطلاحات ‘‘نقاشی’’ اور ‘‘رنگ کاری’’ میں کوئی خاص فرق نہیں تاہم استعمال میں فرق ضرور ہے۔ نقاشی کی اصطلاح اس وقت استعمال کی جاتی ہے جب فنی ممارست یعنی فنکاری مراد ہو، جیسے تصاویر (نقوش) وغیرہ بنانے کا فن اور اس کا ممارس نقاش کہلاتا ہے۔ جبکہ رنگ کاری کی اصطلاح سے مراد ایک ایسے کام کے ہوتی ہے جس میں کسی سطح پر رنگ چڑھایا جاتا ہو لیکن اس سے کوئی فنی شے تخلیق نہ پائے یعنی کوئی فن پارہ وغیرہ۔ اسے عام زبان میں رنگائی بھی کہا جاتا ہے۔ نیز اس کے ممارس کو رنگ کار کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ↑ "نقش، اردو لغت"۔ Udb[مردہ ربط]