نقش حیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نقش حیات
نقش حیات.jpg
مصنفحسین احمد مدنی
مترجمفیض اللہ امان (بنگلہ)
مصور سرورقابو کوثر
زباناردو
ریلیز عدد
2 جلد[1]
موضوعسوانح حیات[2]
اشاعت1953
ناشرمکتبہ دینیہ
طرز طباعت
صفحات704
او سی ایل سی644599813
ویب سائٹنقش حیات

نقش حیات دیوبندی عالم حسین احمد مدنی کی خود نوشت سوانح عمری ہے۔[2] انہوں نے 1953 سال کو یہ کتاب اردو زبان میں تصنیف کی اور 2 جلدوں میں شائع ہوا۔ اگرچہ یہ سوانح عمری ہے، مگر انہوں نے اس کتاب کے نصف حصے میں ہی اپنی کی زندگی لکھی ہے۔ اور باقی حصے میں ہندوستان کی تاریخ بیان کی۔ اس طرف سے یہ ہندوستان میں برطانوی راج کی تاریخی دلیل بھی ہے۔ یہ کتاب میں برطانویوں کی ہندوستان میں آنے سے انہوں کی راج ختم ہونے تک ساری قابل ذکر کہانیاں اور انکی ظلمانہ طریقہ اور دھوکا دہی بیان کی گئی ہے۔ اس کتاب میں برصغیر پاک و ہند کی ازادی خواہ انساموں کی تحریک اور سیاسی فکر کی قابل اعتماد مکمل گفتگو بیان کی گئی ہے۔

تبصرے[ترمیم]

مفتی طقی عثمانی کہتے بے کہ

اگر دیوبندی خیالات سمجھنا ہیں تو یہ تین کتاب ضرور پڑھیں

  1. سوانح قاسمی
  2. نقش حیات
  3. آپبیتی

ساتین سین کہا تھا کہ، دینی امور میں مولانا حسین احمد مدنی کا وژن بہت گہرا اور آزاد خیال تھا۔ اسے برصغیر کی سیاسی اور معاشی تاریخ اور مسلم ممالک کے ساتھ مغربی طاقتوں کی بین الاقوامی صورتحال کا گہرا علم تھا۔ ان حیرتوں کی کوئی انتہا نہیں کہ ان جیسے مقتدر مولانا کے لئے یہ کیسے ممکن تھا۔ مولانا مدنی نے معاشرے اور ریاست کے مسائل کے بارے میں گہرائی سے سوچا۔ برصغیر کی سیاست اور معیشت سے متعلق اور بین الاقوامی امور میں ان کی تحریریں مشہور ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لبنہ شیرین، سیدہ (20 اگست 2010). "تحریک آزادی (1919–1947) میں مولانا حسین احمد مدنی کے خصوصی ذکر کے ساتھ جمعیت علمائے ہند کا ایک مطالعہ". ڈاکٹر بابا صاحب امبیدکر مراٹھوادا یونیورسیٹی. 
  2. ^ ا ب Asīr Adravī (1987). Maʼās̲ir-i Shaik̲h̲ulislām: Mujāhid-i jalīl Ḥaz̤rat Maulānā Sayyid Ḥusain Aḥmad Madnī Quds-i sarah kī mis̲ālī zindagī aur kārnāme (بزبان Urdu). Devband, Yū۔ Pī۔ Inḍiyā: Dārulmuʼallifīn. OCLC 20799587. 
  3. سین، ساتین (فروری 1986). انگریز مخالف آزادی کی جدوجہد میں مسلمانوں کا کردار.