نقش نو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نقش نو ( Naqsh e No ) ایک پروجیکٹ کا نام ہے ۔ جس کا مقصد اردو زبان و ادب کا فروغ ہے ۔ اس پروجیکٹ کے تحت یوٹیوب چینل، فیس بک پیج تخلیق کیا گیا ہے۔