یونین کونسل نلہ مسلماناں تحصیل کلر سیداں ، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔نلہ مسلماناں اس کا صدر مقام ہے۔ 1 جولائی 2004ء میں نلہ مسلماناں یونین کونسل تحصیل کلر سیداں کی 24ویں یونین کونسل بن گی، پہلے یہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے یونین کونسل تھی-اس کا مغر ب یونین کونسل سکوٹ مشرق آزاد کشمیر اور دریاے جہلم جنوب تحصیل کہوٹہ اورشمال یونین کونسل منیاندہ کے ساتھ لگتا ہیں اس کا زیادہ حصہ پہاڑی اور پسماند ہے