ظہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نماز ظہر سے رجوع مکرر)

ظہر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے دوسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔ یہ نماز ، جمعہ کے علاوہ ہفتے کے ساتوں دن دوپہر کے وقت ہوتی ہے، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے پانچ نمازوں کے بعد پڑھی جانے والی پہلی نماز ہے۔[1][2]

اختلافات اسم[ترمیم]

Region/country Language Main
عرب ممالک عربی زبان صلاة الظهر
(ṣalāt aẓ-ẓuhr)
ایران, افغانستان, تاجکستان فارسی زبان نماز پشین ،نماز ظهر
(namâz-e zohr/namâz-e peshīn)
افغانستان, پاکستان پشتو زبان ماسپښین

(māspaҳēn)

پاکستان, بھارت اردو, ہندی زبان نماز ظہر

नमाज़-ए ज़ुह्र
(namaaz e zuhr)

ترکی ترکی زبان Öğle namazı
قازقستان قازق زبان Бесін намазы
(Besin namazy)
آذربائیجان آذربائیجانی زبان Zöhr namazı
البانیا, کوسووہ البانوی زبان Namaz i mesditës
بلقان بوسنیائی زبان Podne-namaz
بنگال بنگالی زبان যোহর/যুহর (Zuhor)
Greater Somalia (صومالیہ, جبوتی, صومالی علاقہ) صومالی زبان Salaada Duhur
ملائیشیا, سنگاپور, برونائی, انڈونیشیا (ملکی طور پر) انڈونیشیائی زبان, مالے زبان Salat zuhur, Solat zuhur
انڈونیشیا (مغربی جاوا, بانتین) سوندائی زبان Lohor
ازبکستان ازبک زبان Peshin namozi
عراقی کردستان سورانی نوێژی نیوەڕۆ

ظہر کا وقت[ترمیم]

نماز ظہر کا وقت سورج ڈھلنے (زوال) کے بعد سے شروع ہو کر ہرچیز کا سایہ دو مثل یعنی ٹھیک دوپہر کے وقت کے سایہ کے علاوہ اُس چیز سے دو گنا ہو جانے سے پہلے تک رہتا ہے۔

رکعات[ترمیم]

ظہر کی نماز میں 12 رکعات پڑھی جاتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مصنف عبد الرزاق (1 / 453).
  2. صلاة الظهر: موقع مجمل آرکائیو شدہ 2020-09-12 بذریعہ وے بیک مشین

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)