نمستے انگلینڈ
Appearance
نمستے انگلینڈ | |
---|---|
![]() ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | وپل امرتل شاہ |
پروڈیوسر | وپل امرتل شاہ دھول گڈا اکشے جیانتی لال ریلائنس انٹرٹینمنٹ ریشما کڈاکیا کنتی لال گڈا فروزی خان سمیر چوپڑا |
تحریر | سریش نیر ریتیس شاہ [1] |
ستارے | ارجن کپور پرینیتی چوپڑا |
موسیقی | گانے: منن شاہ بادشاہ رشی رچ بیک گراؤنڈ اسکور: پرساد ساشتے |
ایڈیٹر | امیتابھ شکلا |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | ریلائنس انٹرٹینمنٹ |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | بھارت |
نمستے انگلینڈ مستقبل میں آنے والی ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور شریک پروڈیوسر وپل امرتل شاہ ہیں۔[2] یہ 2017ء کی فلم نمستے لندن کا سیکوئل ہے۔[3] فلم کے ستارے ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا ہیں، یہ فلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری ہوگی۔[4] فلم کی شوٹنگ 23 فروری 2018ء کو شروع ہوئی۔[5] فلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست کو جاری ہوا۔[6]
کہانی
[ترمیم]فلم کی کہانی ایک لڑکے کی ہے جو ایک گاؤں کی لڑکی سے پیار کرتا ہے۔
کردار
[ترمیم]- ارجن کپور بطور پرم
- پرینیتی چوپڑا بطور جسمیت
- ادتیہ سیل
تیاری
[ترمیم]فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء کے آخر میں شروع ہوئی۔[7] فلم کی شوٹنگ امرتسر، پٹیالہ، لدھیانہ، جالندھر، پیرس، برسلز، لندن سمیت 75 جگہوں پر ہوئی۔[8]
گانوں کی فہرست
[ترمیم]نمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "تیرے لیے" | عاطف اسلم، اکانکشاہ بھنڈاری | 5:34 |
2. | "بھرے بازار" | وشال ڈڈلانی، پایل دیو، بادشاہ، بی پراک | 3:34 |
3. | "پک چک پک راجا بابو" | امت مشرا، ارجن کپور | |
4. | "تو میری میں تیرا" | راحت فتح علی خان |
مارکیٹنگ اور اشتہارات
[ترمیم]فلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست، 2018ء کو جاری ہوا۔[9] فلم کا ٹریلر 6 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوا۔[10]
ریلیز
[ترمیم]فلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری کی جائے گی۔[11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ritesh Shah: Writing is a lonely and thankless job – Times of India"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-14
- ↑ "Namaste England poster out: Arjun Kapoor and Parineeti Chopra take off to London"۔ Zoom/Zoom TV Digital۔ 23 فروری 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-08
- ↑ "Parineeti Chopra, Arjun Kapoor to begin shooting for Namastey England in Amritsar"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 20 فروری 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-08
- ↑ Smrity Sharma (22 فروری 2018)۔ "Arjun Kapoor, Parineeti Chopra Seek Blessings At Golden Temple Before Getting On The Sets Of Namastey England Namastey England"۔ India.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-08
- ↑ "Parineeti Chopra on Instagram: "NAMASTEY ENGLAND! 🇬🇧🇮🇳 Cant control my excitement ❤️❤️ @arjunkapoor @sanjanabatra @artinayar @ashni4"". Instagram (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-09-10.
- ↑ "Arjun Kapoor on Twitter". Twitter (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-09-10.
- ↑ Avinash Lohana (20 فروری 2018)۔ "Arjun Kapoor and Parineeti Chopra's Namastey England to start in Amritsar"۔ Mumbai Mirror۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-08
- ↑ "Parineeti Chopra, Arjun Kapoor to begin shooting for Namastey England in Amritsar"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
- ↑ "First look posters of 'Namaste England' unveiled"۔ ANI۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
- ↑ "Namaste England: Arjun Kapoor and Parineeti Chopra spill Ishaqzaade charm"۔ Zee News۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-06
- ↑ "Namaste England to clash with Bhaiaji Superhit – Movie Alles". Movie Alles (بزبان امریکی انگریزی). 18 Aug 2018. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-09-10.
بیرونی روابط
[ترمیم]- نمستے انگلینڈ آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
- Namaste England بالی وڈ ہنگامہ پر
![]() |
پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 2018ء کی فلمیں
- بھارت نامکمل سانچے
- 2010ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- 2018ء کی ڈراما فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- برسلز میں عکس بند فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- پنجاب، بھارت میں عکس بند فلمیں
- پیرس میں عکس بند فلمیں
- لاس اینجلس میں عکس بند فلمیں
- نیو یارک سٹی میں عکس بند فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- ہندی زبان کی ڈراما فلمیں
- انگلستان میں عکس بند فلمیں
- انگلستان میں سیٹ فلمیں
- وپل امرت لال شاہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- رشی رچ کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بادشاہ (ریپر) کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- ریلائنس انٹرٹینمنٹ فلمیں