نموذج
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
نموذج جمع: نماذِج نمونہ (Specimen)
یہ لفظ عربی میں استعمال ہوتا ہے اردو میں نمونہ ہی مستعمل ہے۔
کسی کل یا جز کا حصہ یا مخصوص جز جسے سائنسی مطالعے کی خاطر اپنی قبیل کی مثال کے طور پر سنبھال کر رکھا گیا ہو۔ (طب) تشخیصی مقصد کی خاطر تجزیے کے لیے لیاگیا جسم انسانی کا کوئی مواد۔