ننٹینڈو ڈی ایس
Appearance
![]() | |
![]() برقی نیلے رنگ میں اصلی ننٹینڈو ڈی ایس | |
ترقی دہندہ | ننٹینڈو |
---|---|
ادارہ | فاکسکون |
مصنوعاتی خاندان | ننٹینڈو ڈی ایس |
قسم | ہینڈ ہیلڈ گیم کنسول |
Generation | ساتویں نسل |
تاریخ اجراء | |
تعارفی قیمت | امریکی ڈالر149.99 ($203.03 in 2025)[1] |
موقوف | Yes[2] |
یونٹ فروخت | 154.02 million worldwide (بمطابق 30 جون 2016ء[update])[3] (details) |
میڈیا | Nintendo DS Game Card Game Boy Advance Game Pak |
سی پی یو | 67 MHz ARM946E-S 33 MHz ARM7TDMI |
میمری | 4 MB رینڈم ایکسس میموری |
اسٹورج | Cartridge save 256 KB flash memory |
ڈسپلے | Two 3" ٹی ایف ٹی ایل سی ڈیs, 256 × 192 pixels |
کنیکٹیویٹی | Wi-Fi (802.11,[4][5] WEP) |
آن لائن سروس | Nintendo Wi-Fi Connection (shut down) |
Best-selling game | New Super Mario Bros., 30.80 million[6] |
Backward compatibility | Game Boy Advance |
پیشرو | Game Boy Advance |
جانشین | Nintendo 3DS |
متعلقہ مضامین |
نِنٹینڈو ڈی ایس ایک 32-بِٹ کا پورٹیبل ہینڈ ہیلڈ کنسول ہے جس میں ٹچ اسکرین (نیچے کی اسکرین) اور وائی فائی کنکشن ہوتا ہے جسے ننٹینڈو نے 2004 میں جاری کیا تھا۔ ڈی ایس گیمز کے علاوہ یہ گیم بوائے ایڈوانس گیمز کے ساتھ بھی مطابقت رکھتا ہے ۔ اس کا تعارف سب سے پہلے نینٹینڈو نے ای3 2004 گیم میلے میں کیا تھا اور اس کی ریلیز سرکاری بن گئی۔ اگرچہ یہ گرافیکل خصوصیات کے لحاظ سے اپنے حریف پی ایس پی (Play Station Portable) سے پیچھے تھا، لیکن نِنٹینڈو کی کامیابی اور پورٹیبل کنسولز میں شہرت کی بدولت فروخت کے لحاظ سے اس نے پی ایس پی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈی ایس کی کامیابی کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ یہ اپنی ٹچ اسکرین اور مائیکروفون کے ساتھ گیم پلے میں لطف کو نمایاں کرتا ہے۔ لہذا، یہ ایک بڑے پلیئر بیس کو راغب کرتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Real Cost of Gaming: Inflation, Time, and Purchasing Power"۔ 15 اکتوبر 2013۔ 2020-09-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-28
- ↑ "ニンテンドーDS: DSシリーズ本体" (بزبان جاپانی). Nintendo. Archived from the original on 2017-07-06. Retrieved 2022-02-20.
- ↑
- ↑ "BKENTR001 Exhibits"۔ Federal Communications Commission۔ 2022-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-07
- ↑ "Nintendo DS Specifications"۔ Nintendo UK & Ireland۔ 2023-02-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-07
- ↑ "Sales Data — Top Selling Software Sales Units — Nintendo DS Software"۔ ننٹینڈو۔ 31 مارچ 2015۔ 2016-04-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-24