ننکانہ صاحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ننكانہ صاحِب
شہر
ننکانہ صاحب
ਨਨਕਾਣਾ ਸਾਹਿਬ
Nankana Sahib.JPG
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع ضلع ننکانہ صاحب
بلندی 187 میل (614 فٹ)
جیوکوڈ 1169372[1]  Change value GeoNames ID (P1566) in Wikidata
ضلع کونسل 3 نشستیں
تحصیلیں 3
ویب سائٹ www.nankana-sahib.gov.pk

ننکانہ صاحب (انگریزی: Nankana Sahib) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو ضلع ننکانہ صاحب کا ضلعی ہیڈ کوآرٹر بھی ہے۔ ضلع ننکانہ صاحب میں کل چار تحصیلیں شامل ہیں جو ننکانہ صاحب، صفدرآباد، سانگلہ ہلز اور شاہ کوٹ ہیں۔

شہر راۓپور (Raipur) اور راۓ بھوئی دی تلونڈی (Rai-Bhoi-di-Talwandi) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ شہر کی آبادی لگ بھگ ساٹھ ہزار افراد پر مشتمل ہے اور شہر کا فاصلہ صوبائی دارالحکومت لاہور سے 75 کلومیٹر مغرب میں ہے۔ شہر کو سکھ مذہب کا سب سے مقدس مقام قرار دیا جاتا ہے، اور سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو کی جاۓ پیدائش ہے۔

ضلع ننکانہ صاحب کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سے درآمد: GeoNames — اجازت نامہ: CC BY 3.0 Unported

بیرونی روابط[ترمیم]