نوائے ظہوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملک پاکستان کے مشہور و معروف نعت گو و نعت خوان الحاج محمد علی ظہوری کا مجموعہ نعت نوائے ظہوری ایک اہم کتاب جسے حکومت پاکستان کی طرف سے قومی سیرت ایوارڈ بھی دیا گیاہے جس میں کئی شہرہ آفاق نعتیں شامل ہیں

  • یوں تو سارے نبیؐ محترم ہیں مگر سرورِ انبیا تیری کیا بات ہے
  • جب مسجدِ نبویؐ کے مینار نظر آئے اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے
  • زمین و آسماں جھومے عقیدت کا سلام آیا زباں پر میری جب بھی احمدِ مرسلؐ کا نام آیا

نعتیہ شاعری پر مشتمل ان کے دوسرے مجموعہ ہائے کلام بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔ جن میں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کلیات ظہوری محمد علی ظہوری ناشر خزینہ علم و ادب لاہور